ماسی گل بانو پر تبصرے اور تجاویز

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم قیصرانی صاحب

یہ ایک ہی افسانے پر تبصرے کے دو تھریڈ ہو گئے ہیں ۔ میں نے چیک کیا تھا تو اس وقت تک تبصرہ کا کوئی بھی تھریڈ موجود نہیں تھا۔ آپ ایسا کیجئے کہ میرا پیغام بھی یہیں لے آئیں ۔

شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام باس صاحبہ،
یہ دونوں ایک ہی وقت میں لکھے گئے ہیں، لیکن ان کو مرج کرنا میرے بس میں نہیں‌ ہے، یعنی اختیارات میں نہیں‌ہے۔ زکریا بھائی آجائیں تو کچھ آسانی ہو
قیصرانی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی صاحب پہلے انتظار کر لیں اگر ضم کیا جا سکے تو اچھی بات ہے۔ نہیں تو اس بات کا ثبوت رہ جانے دیں کہ ہم دونوں نے ایک ہی وقت میں ایک ہی بات سوچی :) اب اس اتفاق پر مجھے جو آمد ہو رہی ہے اس سے کئی صفحات لکھے جا سکتے ہیں:)
 

قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
قیصرانی صاحب پہلے انتظار کر لیں اگر ضم کیا جا سکے تو اچھی بات ہے۔ نہیں تو اس بات کا ثبوت رہ جانے دیں کہ ہم دونوں نے ایک ہی وقت میں ایک ہی بات سوچی :) اب اس اتفاق پر مجھے جو آمد ہو رہی ہے اس سے کئی صفحات لکھے جا سکتے ہیں:)
یہ دوسرا اتفاق بھی کیسے ہوگیا؟ ویسے ضم ہو جائیں‌گے
قیصرانی
 
Top