آج مارڈی گرا Mardi Gras ہے۔ سب محفلین کو مبارک ہو۔
کامران عاشر محفلین فروری 13، 2016 #2 زیک نے کہا: آج مارڈی گرا Mardi Gras ہے۔ سب محفلین کو مبارک ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مارڈی گراس کیا ہوتا ہے؟
زیک نے کہا: آج مارڈی گرا Mardi Gras ہے۔ سب محفلین کو مبارک ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مارڈی گراس کیا ہوتا ہے؟
ز زیک ایکاروس فروری 13، 2016 #3 کامران عاشر نے کہا: یہ مارڈی گراس کیا ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ https://en.wikipedia.org/wiki/Mardi_Gras
کامران عاشر نے کہا: یہ مارڈی گراس کیا ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ https://en.wikipedia.org/wiki/Mardi_Gras
نایاب لائبریرین فروری 13، 2016 #4 آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری مبارک باد "آؤ مل کر توبہ کریں " یہ بھی گنگنایا جا سکتا ہے کہ " میری توبہ کی توبہ گر میں اب کے تو بہ کروں " وہ جو سب کا مالک ہے خالق ہے ۔ وہ ہم سب کو ہر پل توبہ کی توفیق سے نوازے ۔ آمین بہت دعائیں
آپ کو بھی دلی دعاؤں بھری مبارک باد "آؤ مل کر توبہ کریں " یہ بھی گنگنایا جا سکتا ہے کہ " میری توبہ کی توبہ گر میں اب کے تو بہ کروں " وہ جو سب کا مالک ہے خالق ہے ۔ وہ ہم سب کو ہر پل توبہ کی توفیق سے نوازے ۔ آمین بہت دعائیں
یاز محفلین فروری 13، 2016 #6 میری جانب سے بھی اس تہوار کی مبارک ہو۔ ویسے کوئی آسان الفاظ میں سمجھا سکے کہ یہ ہوتا کیا ہے اور اس کو کیسے منایا جاتا ہے۔
میری جانب سے بھی اس تہوار کی مبارک ہو۔ ویسے کوئی آسان الفاظ میں سمجھا سکے کہ یہ ہوتا کیا ہے اور اس کو کیسے منایا جاتا ہے۔
ز زیک ایکاروس فروری 13، 2016 #7 لاریب مرزا نے کہا: یہ خالصتاً عیسائیوں کا تہوار ہے یا قومی سطح پر منایا جاتا ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل یہ خالصتاً نیو آرلینز کا تہوار ہے
لاریب مرزا نے کہا: یہ خالصتاً عیسائیوں کا تہوار ہے یا قومی سطح پر منایا جاتا ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کل یہ خالصتاً نیو آرلینز کا تہوار ہے