مبارکباد مابدولت ہوئے ایک ہزاری

اس حقیر فقیر پر تقصیر بندہ نا چیز غلام غلاماں کی جانب سے بھی مہا بلی کو بہت بہت مبارکباد۔ اب تو اقبال یوں بھی بلند ہو گیا ہو گا۔
مابدولت استاد محترم قبلہ و کعبہ جناب الف عین صاحب کےخصوصی طورپر ممنون ہیں کہ آپ عزت مآب نے مابدولت کو عزوشرف سے نوازتے ہوئے براہ تہنیت لائق ہدیہ تبریک سمجھا ۔ بلاشبہ مابدولت کی اس بلندیء اقبال میں آپ جیسے ہستیء محترم اور جملہ عزیز محفلین کی حوصلہ افزائی شامل حال رہی اور مابدولت کا منصب ہزاری تک پہنچنے کا یہ سفر سبک رفتار بالآخر طے ہوہی گیا ۔ :):)
 
Top