مائیکل جیکسن کا مرنے کے بعد ایک اور ریکارڈ

محمدصابر

محفلین
پچھلے ہفتے Nielsen SoundScan کےفروخت کے ابتدائی نتائج کے مطابق مائیکل جیکسن کے گانوں کی دس لاکھ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئیں۔ جس سے مائیکل جیکسن وہ پہلے فنکار بن گئے جن کے البم ایک ہفتے میں دس لاکھ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئیں۔ بدھ کی صبح Billboard's Top Pop Catalog Albums chart پر دس میں سے نو گانے مائیکل جیکسن کے ہی تھے۔
Jackson's "Number Ones," "Essential" and "Thriller" are at Nos. 1-3, followed by the Black Eyed Peas' "The E.N.D." at No. 4.
 
Top