مائیکروسوفٹ نے زیمارن کو خرید لیا

کچھ ممالیہ اور بھی ہیں جو ڈارون کے شکر گزار ہو سکتے ہیں۔ مگر خوشقسمتی سے وہ اللہ کے شکرگزار ہونگے، ڈارون جیسے مخلوق کا انہیں علم بھی نہیں ہوگا۔۔۔
ویسے مجھے ڈارون کچھ کچھ بے غیرت لگتا ہے جسے بندروں کو اپنا جدامجد کہلوانا بھی قبول رہا ہے۔۔
ڈارون نے جو کچھ بھی کہا وہ چاہے مذہبی عوام کو جیسا بھی لگے کافی حد تک بالکل درست ہے۔
 
Top