مائیکروسافٹ 2016 کو ایکٹیویٹ کیسے کرتے ہیں ؟

جی نہیں میں تو دفتر میں ہوں!
خیر آج میں نے پاور لیو کرنے کا سوچا ہے یونیورسٹی جانا ہے مارک شیٹ لینے کے لئے تھرڈ ائیر کے لئے جمع کرائی تھی پر آگے پڑھا نہیں اُنھوں نے مارک شیٹ رکھ لی تھی اب جا کر دیکھتا ہوں کہ دے گیں یا نہیں پتا نہیں کیا کیا لے کر جانا ہو گا ؟
 
فاخر رضا

محفلین

ایڈمٹ کارڈ لے جائیے اور ایک لفافہ
 
ایڈمٹ کارڈ لے جائیے اور ایک لفافہ
وہ بول رہے ہیں کہ انٹر کا سرٹیفیکیٹ لے کر آو اور ایڈمڈکارڈ میرے پاس سرٹیفیکیٹ نہیں ہے انٹر کا اب وہ لینے جاونگا اُس کے لئے صرف فرسٹ ائیر کی مارک شیٹ لے جانا کافی ہوگا ؟
 
فاخر رضا

محفلین
بھائی مارک شیٹ کی ویسے ضرورت نہیں ہے، صرف ایڈمٹ کارڈ کافی ہوتا ہے. مگر کوئی مضائقہ نہیں ہے
 
وہ بول رہے ہیں کہ انٹر کا سرٹیفیکیٹ لے کر آو اور ایڈمڈکارڈ میرے پاس سرٹیفیکیٹ نہیں ہے انٹر کا اب وہ لینے جاونگا اُس کے لئے صرف فرسٹ ائیر کی مارک شیٹ لے جانا کافی ہوگا ؟
پھر وہ میٹرک کا سرٹیفکیٹ مانگیں گے، وہ ہے یا وہ بھی نہیں لیا؟ :)
 
Top