مائکرو سافٹ ایکسس کے ماہرین سے

رضا

معطل
سلام!
مائیکرو سافٹ ایکسس میں‌ اکاؤنٹس سے متعلقہ ڈیٹا بیس بنانا چاہتا ہوں۔
کیا کوئي صاحب اس سلسلسے میں مدد کرسکتے ہیں۔
یا ایکسس سیکھنے سے متعلقہ لنکس ہی مل جائیں۔جس میں‌ایکسس سکھائی گئی ہو۔یا سیمپل ڈیٹا بیس وغیرہ۔۔
 

محمدصابر

محفلین
مائیکروسافٹ کی ویب سائیٹ پر کئی ٹمپلیٹس مل جائیں‌گے۔ اور اگر آپ کے پاس آفس 2003 ہے تو کچھ ٹمپلیٹس ساتھ ہی انسٹال ہوتے ہیں۔ ان کو دیکھ لیں۔
 
Top