arifkarim
معطل
ابھی ابھی تازہ خبر آئی ہے کہ مائکروسافٹ کا ’’خفیہ‘‘ فورینسک انوسٹگیشن ٹول: COFEE ایک پرائیویٹ ٹریکر پر ریلیز ہو گیا تھا۔ جسکے بعد اپلوڈر کو ’’انعام‘‘ کے طور پر ۱،۶ TB کا ریشو فراہم کیا گیا! 
یہ ٹول خودمختار انوسٹگیشن اداروں کے علاوہ انٹرپول میں بھی کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ بہت عرصہ سے اسکو مائکروسافٹ والوں نے چھپا کر رکھا تھا۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ خود پولیس آفسرز ’’پائرٹس‘‘ کارول ادا کر رہے ہیں!
http://torrentfreak.com/cofee-forensic-tool-leaks-to-what-cd-admins-ban-it-091108/