اقبال لینن ( خدا کے حضور میں)

سیما علی

لائبریرین
درست کہا آپ نے
اس نظم میں شکوہ لفظی اور ندرت خیال کمال درجے کو پہنچا ہوا ہے
سراہنے کا شکریہ
سلامت رہیں
سر ہم کہاں اور کلامِ اقبال رح کہاں؀
کہاں یہ وسعت جلوہ کہاں یہ دیدۂ تنگ
کبھی تجھے کبھی اپنے کو دیکھتا ہوں میں
 
Top