ساتویں سالگرہ لیجئے ہم آگئے۔۔ !!!

عثمان

محفلین
کوئی نہیں پہنچی بھیا :)
اچھا آپ کھا لیں بھیا آپ کو چیونگم بہت پسند ہے ؟
وہ چیونگم کہیں راستے میں ہی چپک گئی ہوگی۔
پسند کا تو پتا نہیں لیکن اس کے دو فائدے ہیں۔
ایک تو وقت کٹ جاتا ہے۔
دوسرا بندہ cool دکھتا ہے۔ :)
 
Top