امجد علی راجا
محفلین
شیزان بھیا، آپ کی آمد پر شکرگزار ہوں۔خوشی سے نہ پھولی سمائے گی بیگم
میں کمرہ نما کو "کمر" لکھ رہا ہوں
پھولے نہ سمانا تو سنا ہے راجا جی۔۔ یہ پھولی نہ سمانا کیا ہوتا ہے۔۔ ؟؟؟
عمدہ کوشش ہے۔۔ لیکن ماں کے ساتھ لفظ "شاطر" کچھ بھاتا نہیں۔۔
اب ماں چاہے اپنی ہو یا بیگم کی
آپ کے اعتراضات سر آنکھوں پر، ماں کے ساتھ شاطر لکھنے کی غلطی پر معذرت خواہ ہوں۔ آئندہ احتیاط برتوں گا۔
(یہ الگ بات ہے کہ شوہروں ایک کثیر تعداد ساس جی کی غیر ضروری اور شاطرانہ مداخلت کی وجہ سے بہت دکھی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور بیٹیوں کی گمراہی کی ایک اہم وجہ ان کی والدہ محترمہ ہی ہوتی ہیں۔ اوریہ کوئی من گھڑت بات نہیں ہمارے معاشرے کا ایک مسئلہ ہے، چند ایک لوگوں کا اچھا تجربہ ہوجانا الگ بات ہے، میں اکثریت کی بات کر رہا ہوں)