لکھنے میں مدد درکار ہے...

ام حبیبہ

محفلین
میں ایک مزاحیہ short film کے لئے کہانی لکھنا چاہتی ہو. جس کہانی میں لڑکی کا مرکزی کردار ہو , اور اس کا گھرانا دقیانوسی کہاوتوں کو اہمیت دیتا ہو جیسے "ہچکی آے تو کوئ یاد کرتا ہے " الٹی آنکھ پھڑکے تو کچھ برا ہوتا ہے" وعیرہ...
ان مثالوں سے اسکی زندگی متاثر ہو اس کے دوست اسکا مذاق اڑائیں... اور climax مزیدار ہو.. اور ending بھی زبردست ہو.. میری مدد کریں.
 

فرقان احمد

محفلین
یہ کہانی کا بنیادی خیال ہے۔ آپ کو پہلے جامع خاکہ تشکیل دینا ہو گا۔ کہانی کی ابتداء، اس کی اٹھان اور پھر انجام کی طرف بڑھنا ہو گا۔ کہانی کو مدنظر رکھ کر کردار بھی تشکیل دینا ہوں گے۔ ان کرداروں کو سامنے رکھ کر مکالمے تخلیق کرنا ہوں گے۔ ویسے، ایک بات ضرور ہے کہ اس آئیڈیا میں اچھی خاصی جان ہے۔
 
Top