stories

  1. ا

    لکھنے میں مدد درکار ہے...

    میں ایک مزاحیہ short film کے لئے کہانی لکھنا چاہتی ہو. جس کہانی میں لڑکی کا مرکزی کردار ہو , اور اس کا گھرانا دقیانوسی کہاوتوں کو اہمیت دیتا ہو جیسے "ہچکی آے تو کوئ یاد کرتا ہے " الٹی آنکھ پھڑکے تو کچھ برا ہوتا ہے" وعیرہ... ان مثالوں سے اسکی زندگی متاثر ہو اس کے دوست اسکا مذاق اڑائیں... اور...
Top