لکھاءی میں مس ءلہ

پیارا

محفلین
اسلام و علیکم جب میں کہیں بھی اردو لکھتا ہو یونی کوڈ میں تو کچھ الفاظ کا ربط آپس میں نہیں رہتا مثلاََ
ش ءیر، مسءلہ۔ وغیرہ
آپ مہربانی کر کے اسکا حل بتا دیں۔
پیارا اآپ کو دعا دے گا۔ جھولی اُٹھا کر
 
دوست

محفلین
بھائی جی آپ ء کی جگہ ئ استعمال کیا کریں
پھر مسءلہ مسئلہ نہیں رہے گا۔
ئ یعنی ہمزہ ی محفل کے ویب پیڈ میں یو پر موجود ہے۔ چھوٹے یو پر جبکے بڑے یو پر ء ہمزہ ہے۔
ہور کجھ؟
 
پیارا

محفلین
جناب آپ کی سب باتیں ٹھیک ہیں لیکین جب میں ع ڈالتا ہوں تو وہ کسی بھی لفظ کے ساتھ نہیں ملتی۔
 
پیارا

محفلین
دوست نے کہا:
آپ ویب پیڈ سے لکھتے ہو اردو یا آپ کے سسٹم کی کی بورڈ‌ نصب ہے؟
پیارے دوست میں اپنے پی سی پر اردو انسٹال کی ہے اور صوتی بورڈ بھی انسٹال کیا ہے لیکن
جب میں کسی بھی لفظ میں حمزہ ڈالتا ہوں جو کہ یوو دبا کر اآتی ہے تو وہ الفاظ کے ساتھ نہیں ملتی،
 
دوست

محفلین
آپ ایسا کریں یہاں
سے اردو دوست اتار لیں۔ یہ کلیدی تختہ محفل کے ویب پیڈ سے مطابقت رکھتا ہےاس میں یو پر ہمزہ ی یعنی ئ ہے۔ آپ والے تختے میں‌ یہ چیز شفٹ چار پر ہوگی۔
 
پیارا

محفلین
پیارا نے کہا:
دوست نے کہا:
آپ ویب پیڈ سے لکھتے ہو اردو یا آپ کے سسٹم کی کی بورڈ‌ نصب ہے؟
پیارے دوست میں اپنے پی سی پر اردو انسٹال کی ہے اور صوتی بورڈ بھی انسٹال کیا ہے لیکن
جب میں کسی بھی لفظ میں حمزہ ڈالتا ہوں جو کہ یوو دبا کر اآتی ہے تو وہ الفاظ کے ساتھ نہیں ملتی،
شکریہ دوست میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے
 
ظفر احمد

محفلین
شکر ہے مس ء لہ اب مسئلہ نہیں رہا۔ اب محفل میں کچھ لکھنا شروع کریں۔ تاکہ سارے مسائل ختم ہو جائیں۔
 
Top