لڑکے

بہت شکریہ نیلم شریک محفل کرنے کا۔

ان کے علاوہ بھی لڑکوں کی اقسام ہیں :

لوڈ شیڈنگ لڑکے
پیٹرول لڑکے
آوارہ گرد لڑکے
وغیرہ وغیرہ
ویسے اگر کسی کو اپنی کیٹیگری تبدیل کروانی ہو تو شمشاد بھائی سے ہی رابطہ کریں میرے پاس تدوین کے اختیارات اب نہیں،
اور اگر شمشاد بھائی خود کو لڑکوں کی کسی دوسری کیٹیگری میں منتقل کرنا چاہیں تو ڈائریکٹ مجھ سے ہی رابطہ کریں۔
 
ہائیں!!!
کسی نے مجھ سے کہا تھا کہ فوٹو گرافی کا شوق ہے، پھر ڈرامہ اور فلم کی تعلیم بھی حاصل کی جا رہی ہے تو، ہر وقت کیمرہ ، لائٹس میں نہیں گھرے ہوں گے۔ اور یہ بھی بول دیں کہ کمپیوٹر اور موبائل بھی نہیں۔

چلئے اوپر والی باتیں مان لیا لیکن یہ والا جو الزام لگ رہا اس کا کیا کہوں بھائی جا ن:)

ایسے لڑکے عموماٌ شادی بیاہوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ جہاں بھی لڑکیاں دیکھتے ہیں ان کے قریب جا کر اپنا موبائل فون کان سے لگاتے ہیں اور بلند آواز سے لندن اور سوئٹزر لینڈ کی باتیں کرنے لگتے ہیں ….. تاہم تھوڑی دیر بعد جب بارات آتی ہے تو ڈائیاں لگا لگا کر پیسے لوٹنے لگ جاتے ہیں!!!​
 
صاحبو!
( اس طرزِ تخاطب میں صاحبات بھی شامل ہیں)

مزاح لکھتے وقت اس بات کا خاص خیال رہے کہ تحریر مزاح کی حد تک ہی رہے اور پھکڑ پن کی حدود میں داخل نہ ہو۔نیزکوئی بھی براہِ راست آپ کے مذاق کا نشانہ نہ بنے۔
 
نیلم

محفلین

:rollingonthefloor:
 
لیکن بھیا یہ الزام میری طرف سے نہیں آیا :D
میں نے تو ناموں کو مخفی رکھا ہے :D

اوہ ۔۔۔سوری اپیا !!میں نے سمجھا آپ نے ہی لکھا تھا ۔
کوئی بات نہیں
لیکن آپ بھی کیوں مخفی رکھئے گا
بتا دیجے نا
ایسے بھی ہم نے سنا ہے
خواتین یا لڑکیاں بات زیادہ دیر تک ہضم نہیں کر پاتیں ۔
کیا فائدہ بیماری پال کے ۔
تواب بول بھی دیجے:)
 
نیلم

محفلین
اوہ ۔۔۔ سوری اپیا !!میں نے سمجھا آپ نے ہی لکھا تھا ۔
کوئی بات نہیں
لیکن آپ بھی کیوں مخفی رکھئے گا
بتا دیجے نا
ایسے بھی ہم نے سنا ہے
خواتین یا لڑکیاں بات زیادہ دیر تک ہضم نہیں کر پاتیں ۔
کیا فائدہ بیماری پال کے ۔
تواب بول بھی دیجے:)
سمجھا کرو نا چھوٹے بھیا کچھ باتیں پردے میں رہنے دو پردہ نہ اُٹھاؤ :D
ویسے یہ الزام ہے لڑکیوں پر ،،،بہت سےمرد حضرات بھی زیادہ دیر تک بات ہضم نہیں کر سکتے :D
 
نیلم

محفلین
چلئے اوپر والی باتیں مان لیا لیکن یہ والا جو الزام لگ رہا اس کا کیا کہوں بھائی جا ن:)

ایسے لڑکے عموماٌ شادی بیاہوں پر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ جہاں بھی لڑکیاں دیکھتے ہیں ان کے قریب جا کر اپنا موبائل فون کان سے لگاتے ہیں اور بلند آواز سے لندن اور سوئٹزر لینڈ کی باتیں کرنے لگتے ہیں ….. تاہم تھوڑی دیر بعد جب بارات آتی ہے تو ڈائیاں لگا لگا کر پیسے لوٹنے لگ جاتے ہیں!!!​
بنا لیجے مذاق آپی;)
کوئی بات نہیں
آنںںںںںںںںںآنںآںنن
سچی میں بڑے مزے کا ہے :rollingonthefloor:
 
پردیسی

محفلین
صاحبو!
( اس طرزِ تخاطب میں صاحبات بھی شامل ہیں)
مزاح لکھتے وقت اس بات کا خاص خیال رہے کہ تحریر مزاح کی حد تک ہی رہے اور پھکڑ پن کی حدود میں داخل نہ ہو۔نیزکوئی بھی براہِ راست آپ کے مذاق کا نشانہ نہ بنے۔
محترم خلیل الرحمن بھائی آپ اور آپ کی بات سر آنکھوں پر
یہاں میں بھی تھوڑا آگے تک مزاح اور پھکڑپن کی تشریح کر دوں
مزاح اور پھکڑ پن میں صرف ایک چھوٹی سی لکیر کا فرق ہے۔۔۔اور وہ ہے سمجھنے کی لکیر ۔۔۔ کچھ لوگ پھکڑ پن کو اصلی مزاح کا درجہ دیتے ہیں ۔۔ان کا کہنا یہ ہے کہ پھکڑپن ہو گا تو مزاح ہو گا۔۔اگر پھکڑ پن نہیں ہو گا تو وہ تحریر اپنا سنجیدہ مزاج لئے ہوئے ہوگی۔
اب یہاں ایک بات بڑی اہم ہے کہ اصل میں پھکڑ پن کا مطلب کیا ہے ؟
کچھ پھکڑ پن کو بیوقوفانہ انداز ،زبان قرار دیتے ہیں ، کچھ چَول مارنا کہتے ہیں،کچھ بدتمیز اور کچھ بدتہذیب انداز بیاں بھی قرار دیتے ہیں۔۔ایسا بدتہذیبانہ انداز جس میں دوسرے کی عزم وتکریم کا خیال نہ رکھا گیا ہو

اب سوال یہ ہے کہ میرے نزدیک پھکڑ پن کیا ہے ۔۔۔۔۔ یہ صرف ایک علاقائی لفظ ہے جو خود ساختہ بنایا ہوا ہے ۔۔۔مزاح اور پھکڑ پن کا دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔مزاح ایک لطیف سا عنصر ہے جو دوسروں کو مسرت کے چند لمحات مہیا کرتا ہے۔اور مزاح کو کسی اور کے ساتھ تشبیہ دی ہی نہیں جا سکتی
 
محترم خلیل الرحمن بھائی آپ اور آپ کی بات سر آنکھوں پر
یہاں میں بھی تھوڑا آگے تک مزاح اور پھکڑپن کی تشریح کر دوں
مزاح اور پھکڑ پن میں صرف ایک چھوٹی سی لکیر کا فرق ہے۔۔۔ اور وہ ہے سمجھنے کی لکیر ۔۔۔ کچھ لوگ پھکڑ پن کو اصلی مزاح کا درجہ دیتے ہیں ۔۔ان کا کہنا یہ ہے کہ پھکڑپن ہو گا تو مزاح ہو گا۔۔اگر پھکڑ پن نہیں ہو گا تو وہ تحریر اپنا سنجیدہ مزاج لئے ہوئے ہوگی۔
اب یہاں ایک بات بڑی اہم ہے کہ اصل میں پھکڑ پن کا مطلب کیا ہے ؟
کچھ پھکڑ پن کو بیوقوفانہ انداز ،زبان قرار دیتے ہیں ، کچھ چَول مارنا کہتے ہیں،کچھ بدتمیز اور کچھ بدتہذیب انداز بیاں بھی قرار دیتے ہیں۔۔ایسا بدتہذیبانہ انداز جس میں دوسرے کی عزم وتکریم کا خیال نہ رکھا گیا ہو

اب سوال یہ ہے کہ میرے نزدیک پھکڑ پن کیا ہے ۔۔۔ ۔۔ یہ صرف ایک علاقائی لفظ ہے جو خود ساختہ بنایا ہوا ہے ۔۔۔ مزاح اور پھکڑ پن کا دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔مزاح ایک لطیف سا عنصر ہے جو دوسروں کو مسرت کے چند لمحات مہیا کرتا ہے۔اور مزاح کو کسی اور کے ساتھ تشبیہ دی ہی نہیں جا سکتی
آداب عرض ہے پردیسی بھائی۔ ہم آپ سے کلی طور پر متفق ہیں۔
 
Top