لڑکیوں کی پرورش۔

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: سیدالاولین والاخرین والئ بے کساں ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایاجس کی پرورش میں دو لڑکیاں بالغ ہونے تک رہیں تو وہ قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ میں اور وہ با لکل پاس ہونگے یہ کہتے ہوئے آپ نے اپنی انگلیو ں کو ملا کر فرمایا کہ اس طرح۔
(مشکوۃ شریف: کتاب الآداب؛باب الشفقۃ والرحمۃ)
 
Top