محمدصابر
محفلین
آج ذکر ہے ایسی لڑکی کا ۔ جو ہے تو 16 برس کی ۔ لیکن لگتی ابھی 16ماہ کی ہے۔ یعنی اس کی عمر تو بڑھ رہی ہے لیکن جسم و دماغ نہیں حتی کہ ابھی دودھ کے دانت بھی باقی ہیں۔ بروک کے جسم پر صرف ناخن اور بال ہی دو چیزیں ہیں جو بڑھتی ہیں۔
یہ طبی تاریخ کا ایک انوکھا کیس ہے ڈاکٹر کی رائے یہ ہے کہ اسکا جسم ایک یونٹ کی طرح نہیں بڑھ رہا بلکہ مختلف حصے اپنی مرضی سے نشوونما پا رہے ہیں۔
بروک کی بارہویں سالگرہ پر ایک تصویرجس میں اسکی18،12،9سالہ بہنیں اپنی ماں ساتھ موجود ہیں۔
بروک 16 سال کی اپنی 13سالہ بہن کے ساتھ
تفصیل