لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ۔۔پاکستان بھر میں پریشانی کا باعث۔۔

arifkarim

معطل
میرے پاس کدھر حل ہے لوڈ شیڈنگ کا ؟ یہ تو قومی مسئلہ ہے یار بندہ اب قوم سے نا پوچھے تو کیا ساؤتھ افریقہ والوں سے پوچھے ؟:grin:
عسکری بجٹ کو جو ملکی بجٹ کا قریباً پچاس فیصد بنتا ہے صرف بجلی بنانے پر لگایا جائے تو کام بن سکتا ہے۔ لیکن عسکری لوگ کیا یہ ہونے دیں گے؟
 

عسکری

معطل
عسکری بجٹ کو جو ملکی بجٹ کا قریباً پچاس فیصد بنتا ہے صرف بجلی بنانے پر لگایا جائے تو کام بن سکتا ہے۔ لیکن عسکری لوگ کیا یہ ہونے دیں گے؟
کتنی بار ایک ہی بکواس کروں یار میں تو تھک گیا لوگون میں عقل بانٹ بانٹ کر
budget-at-a-glance-sg.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
ہمارے ہاں پچھلے تین سالوں سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی تھی، لیکن پچھلے دو دنوں سے روزانہ چار گھنٹے لائٹ جانا شروع ہو گئی ہے۔
نئی حکومت کے آتے ہی سب کو 'تحفہ' ملا ہے۔
 
Top