لوبسٹر

عزیزامین

محفلین
انتظامیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ
کیا ابھی تک تالا نہیں لگایا؟؟؟؟؟؟؟؟
میں چائنا والا لاک منگوا کے دوں؟ یا کینیڈین لاک عزیز امین بھیجیں گے؟
نیاں سال تو پابندیوں سے بھرپور بھی ہو گا لگتا ہے
 

فاتح

لائبریرین
@انتظامیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ
کیا ابھی تک تالا نہیں لگایا؟؟؟؟؟؟؟؟
میں چائنا والا لاک منگوا کے دوں؟ یا کینیڈین لاک عزیز امین بھیجیں گے؟
عزیزامین عزیزامین عزیزامین عزیزامین عزیزامین عزیزامین
انتظامیہ کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں؟
@انتظامیہ @انتظامیہ @انتظامیہ @انتظامیہ
 

عثمان

محفلین
میں بھی اتنے سالوں سے محفل میں ہوں اور میری اتنی بھی اہمیت نہیں کہ کوئی مجھے صرف یہ بتا دے کہ کیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا ہے یا نہیں :atwitsend:
چونکہ لوبسٹر حرام قرار دیا جا چکا ہے اس لئے ہوسکتا ہے انتظامیہ یہاں آنے سے اجتناب برت رہی ہو۔
 
Top