لنکس 2008

اظفر

محفلین
السلام علیکم
میں نے لنکس کی سایٹ‌سے نیا ورژن linux xp 2008 ڈاون لوڈ کیا ہے ۔ مگر اس میں کوئی انسٹالر نہیں ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ کیسے انسٹال ہو گا۔ میرا لنکس پر تجربہ 0000 فیصد ھے۔ میں نے تمام فایلزکو یو ایس بی فلیش میں رکھ کر بھی بوٹ‌کرایا تھا مگر کچھ ڈیٹیکٹ نہیں ہوا، پلیز اس کا حل بتائیں
 

مکی

معطل
قبلہ linux xp 2008 نصب کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنا کمپیوٹر گھر کی چھت سے نیچے پھینک دیں.. :shameonyou:
 

اظفر

محفلین
مفت مشورہ

قبلہ linux xp 2008 نصب کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنا کمپیوٹر گھر کی چھت سے نیچے پھینک دیں.. :shameonyou:

بھائی آُپ کا مشورہ تو اچھا ہے مگر میں مجبور ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں 6 منزلہ عمارت میں دوسری منزل پر ہوں چھت کہاں سے ایجاد کروں‌

دوست بھائی مجھے اس کی سمجھ لگی ہوتی تو یہاں‌کیوں پوچھتا :atwitsend:

میں آپ کو فایلز کی لسٹ‌والا سکرین شاٹ‌دکھاتا ہون‌آپ خود ہی اردو میں لکھ کر بتا دیں پلیز ۔ میں کافی دنوں سے آپ کو تلاش کر رہا تھا یہی سیکھنے کیلیے ۔
 

اظفر

محفلین
فایلز

linux.jpg
 

دوست

محفلین
بھائی جی میرے دئیے گئے لنک میں موجود گائیڈ میں‌ آپ کو کیا چیز سمجھ نہیں آرہی؟:(
 

اظفر

محفلین
شاید میں کوئی غلطی کر رہا ہون‌۔ ایک بار ازسرنو اس کا جایزہ لیتا ہون‌۔ پھر دوبارہ اس کو ڈسکس کرون‌گا
 
Top