لفظ ”محفلین“

فرقان احمد

محفلین
لو جی، ہم تو اِسے آج تک mehfileen سمجھتے تھے، یہ تو mehfilian نکلا۔
ایک ہو تو mehfilian اور زیادہ ہوں توmehfileen۔ :) یہاں تو یہی چلتا ہے صاحب! ویسے تخصیص کے لیے انہیں بالترتیب محفلئن اور محفلین کر دیا جائے تو مضائقہ نہیں۔ ابو ہاشم اس جانب اشارہ کر چکے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top