.* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

محمداحمد

لائبریرین
آپ نے نہیں پڑھا کیا:D

Depressed.gif
اس کیفیت میں بھی اتنا مسکرایا جا رہا ہے۔ :)
 

نیلم

محفلین
اب آپ کچھ بھی کہیں لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ آپ کا موڈ بدل گیا لیکن "کیفیت" نہیں بدلی ۔ :p
کیفیت اور مُوڈ میں کیا فرق ہوتاہے،،:D
اب موڈ کا اردو ترجمہ نا بتادیجئےگا،،،تشریح کریں،،،مزاج کی:D
میرا خیال ہے موڈ وقتی ہوتاہے اور کیفیت مستقل :)
 

محمداحمد

لائبریرین
کیفیت اور مُوڈ میں کیا فرق ہوتاہے،،:D
اب موڈ کا اردو ترجمہ نا بتادیجئےگا،،،تشریح کریں،،،مزاج کی:D
میرا خیال ہے موڈ وقتی ہوتاہے اور کیفیت مستقل :)

جب آپ کو خود ہی اتنے خیال آتے ہیں تو پھر آپ کو لغت اور ہماری کیا ضرورت۔۔۔! :p
 
Top