لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

153222388_2972647069625824_822188636756563171_n.jpg
 
سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﻣﺬﮐﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ، ﻣﺆﻧﺚ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ۔ ؟؟
ﺑﻮﻟﮯ ، ﺍﯾﮏ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﻣﺆﻧﺚ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﻌﺮ ﺑﻄﻮﺭ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ۔
ﺗﻢ ، ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﻮ ، ﮔﻮﯾﺎ
ﺟﺐ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ایک بھائی میڈیکل سٹور گیا. اس کی بیگم گاڑی میں بیٹھی تھی. بندے کا بل بنا 198 روپے. دکاندار نے بھائی سے کہا:
" بھائی... میرے پاس 2 روپے کا سکہ نہیں ہے. آپ کہیں تو ایک گولی پیناڈول کی ڈال دوں؟"
وہ گاڑی میں بیٹھی اپنی بیگم کے پاس گیا اور ماجرا سنایا. وہ بولی پیناڈول کی ضرورت نہیں، اسے کہو پونسٹان فورٹ دے دے.

یہ دیکھ کر دکاندار کو شرارت سوجھی. اس نے کہا:
" بھائی وہ تو 3 روپے کی گولی ہے. آپ ایک روپیہ اور دیں."
بھائی کے پاس ایک روپے کا سکہ نہیں تھا. وہ واپس اپنی بیگم کے پاس گیا اور دوبارہ روداد سنائی. وہ بولی:
" اچھا تو پھر بروفن لے لو."
بھائی دوبارہ دکاندار کے پاس آیا.
" سوری بھائی وہ بھی 3 روپے کی ہے."
وہ پھر واپس گیا تو بیگم بولی کہ اس سے کہو کہ 1 روپیہ چھوڑ دے.
دکاندار بولا کہ آپ 2 روپے چھوڑ دو.

وہ واپس مڑنے ہی لگا تھا کہ دکاندار کو اس کی حالت پر رحم آ گیا اور اس کی رن مریدی پر داد دیتے ہوئے اسے پونسٹان فورٹ کا پورا ایک پتا دے کر رخصت کردیا.
------
۔زندگی سب کی یہی ہوتی ہے تھوڑی بہت کمی بیشی کے ساتھ-
 
سیما علی

لائبریرین
آنے والے وقت میں بیویاں اپنے شوہروں سے
اس طرح لڑیں گی
میری تو قسمت ہی خراب تھی
جو آپ کی ریکویسٹ ایکسپٹ کرلی
 
سیما علی

لائبریرین
پوچھنا یہ تھا کہ
جتھے دی کھوتی :rollingonthefloor:اوتھے آن کھلوتی
یہ مثال بنانے کےلیے مورخ نے کتنے دن کھوتی کا پیچھا :auto: کیا ھو گا

:glasses-cool::glasses-cool:
 
ابن آدم

محفلین
ایک بار ویسپا سکوٹر پر جاتے ہوئے راستے میں سامنے کتا آگیا..
اس کو بچانے کے چکر میں کنٹرول میری گرفت سے نکل گیا اور میں اسکوٹر سمیت سڑک کی بغل والے نالے میں گر گیا.
بڑی مشکل کے بعد جیسے تیسے میں نالے سے باہر نکلا تو دیکھا ایک خوبصورت خاتون اپنی کار روکے میری طرف دیکھ رہی تھیں.
انہوں نے پوچھا "کہیں لگی تو نہیں"
"نہیں.... نہیں".... میں نے جواب دیا.
"میرا گھر نزدیک ہی ھے" انہوں نے کہا...."چلو کپڑے صاف کرلو اور تھوڑا آرام بھی کر لو, آپ کو زیادہ زخم آئے ھیں یا نہیں یہ بھی چیک کر لیتے ھیں".
میں نے جواب دیا "آپ کا بہت بہت شکریہ... میں ضرور آپ کے ساتھ چلتا لیکن میری بیوی ناراض ہو جائےگی".
"آپ بالکل ٹینشن نہ لیں... میں ایک ڈاکٹر ھوں... چلئے"... انہوں نے زور دے کر کہا.
"میں دیکھنا چاہتی ھوں کے کہیں آپ کو فریکچر تو نہیں ھوا ھے".
در حقیقت وہ اک خوبصورت اور اچھے اخلاق کی خاتون تھیں اور میں نہ نہیں کر پایا.
میں نے کہا "ٹھیک ھے میں چل رہا ھوں لیکن مجھے یقین ھے کے میری بیوی ضرور ناراض ھو جائےگی".
ھم اس کے گھر آئے, کپڑے, ہاتھ پیر صاف کرنے کے بعد انھوں نے میری جانچ کی اور مجھے ٹھنڈا جوس دیا.
میں نے جوس پیا اور کہا "اب میں پہلے سے بہتر محسوس کر رھا ھوں.... میری بیوی یقینا آگ بگولہ ھو جائے گی.... اب میں چلتا ھوں".
انھوں نے مسکراتے ھوئے کہا
"رک جائیے اب, آپ کی بیوی کو کچھ بھی پتہ نھیں چلے گا..... وہ تو گھر پر بیٹھی ھو گی نا"...
"نہیں..... نہیں..... شاید وہ ابھی بھی نالے میں ہی ھوگی".
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
طارق راحیل

:shock::shock::shock::shock::shock::shock::shock::shock::shock::shock:
 
سیما علی

لائبریرین
ایک صاحب فجر کی نماز کے لئے مسجد جاتے تو راستے میں میراثیوں کے گھر آتے تھے روزانہ ایک گھر سے آواز آرہی ہوتی تھی" وے اٹھ جا تیرا جنازہ پڑھاں، وے تیرا کفن بناواں" اس طرح کے کلمات سننے کو ملتے کافی دن تو صبر کرتے رہے ایک دن انہیں غصہ آ گیا کہ روزصبح صبح ہی یہ کیا مسئلہ ہوتا ہے۔ نانا جان نے گھر کے پاس جا کر کہا:
" پین اینے دن ھو گئے نے،تے تو کفن ہی تیار نئیں کر سکیں، لا میں تیار کرا دےواں" اس کہ بعد اس گھر سے کبھی ایسی کوئی آواز نہیں آئی"۔
 
Top