لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

جاسم محمد

محفلین
BEE09-F9-A-C480-426-D-8000-B14-CC9502-B4-D.jpg
 

شمشاد خان

محفلین
ساری دنیا کے غیر مسلم مسلمانوں کو مسلمان سمجھتے ہیں اور مسلمان ایک دوسرے کو کافر بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
ماشااللہ عید کے دنوں کی بہت اچھی ڈی پیز آ رہی ہیں۔ ایک خاتون کی ڈی پی پر میں نے کمنٹ کیا "چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو"... انباکس میں میسج آیا "آفتاب ہی ہوں سر آپ نے کیسے پہچانا ؟"
منقول
 

ابن آدم

محفلین
اتوار کا دن تھا شیخ کی بیوی جو نئی نئی فیصل آباد سے بیاہ کر لائی گئی تھی اسے سب گھر والوں نے کہا اپنی فیورٹ ڈش بناو۔
دلہن بہت خوشی سے جی ضرور۔
ساس۔تو بیٹا کیا بناو گی؟
دلہن۔جی آلو اور گوشت ۔
یہ سننا تھا کہ ساری شیخ فیملی کو لقوا سا ہو گیا۔جیسے غریب کی بیگم نے کہہ دیا ہو آپ کا سو روپے کپڑوں میں ہی دھل گئے ہیں
جیسے عاشق کو اپنی محبوبہ کی شادی کا کارڈ ملتا ہے۔
ساری فیملی۔خدا کا خوف کرو دو چیزیں ایک ساتھ ہی ۔یہ فضول خرچیاں یہاں نہیں چلیں گی۔
دلہن۔پر مجھے تو آلو پسند ہے۔
شیخ۔تو جان ایسی چیز ایڈ کر لو آلو کے ساتھ جو سستی ہو اور ہم زیادہ دیر تک کھا سکے۔
دلہن۔
فیر آلو چیونگم پکا لواں؟
 

ابن آدم

محفلین
ٹیچر : بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں تمہیں نمبر بھی نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ : مجھے آپ کا نمبر چاہئے بھی نہیں
 
Top