کاشفی
محفلین
ایک بزرگ ایک آبادی سے گزر رہے تھے۔
اُنہوں نے دیکھا پوری آبادی میں صرف دو گھر ایسے ہیں جو چاند کی طرح چمک رہے ہیں۔
وہ اسی تجسس میں دوسرے دن بھی اسی آبادی سے گزرے۔
اور وہی منظر دیکھا ۔ تو اُنہوں نے لوگوں سے پوچھا یہ کیا راز ہے؟
تو لوگوں نے انہیں بتایا۔ کہ یہ اللہ کے وہ بندے ہیں ۔ جنہوں نے UPS لگوا رکھا ہے۔