نور جہاں لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں

فرخ منظور

لائبریرین
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - نورجہاں- کلام:‌ داغ دہلوی

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=MKd0cOxru5Q[/ame]
 

فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ فرخ صاحب!
میں نے تو وارث صاحب سے تلاش کرنے کی درخواست کی تھی لیکن آپ کی سرعت نے انہیں اس سے بچا لیا۔
لیکن لگتا ہے کہ پاکستان میں یو ٹیوب دوبارہ بلاک ہو گئی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ فرخ صاحب!
میں نے تو وارث صاحب سے تلاش کرنے کی درخواست کی تھی لیکن آپ کی سرعت نے انہیں اس سے بچا لیا۔
لیکن لگتا ہے کہ پاکستان میں یو ٹیوب دوبارہ بلاک ہو گئی ہے۔

قبلہ یہاں تو اچھی خاصی دوڑ رہی ہے - :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت! لیکن یوٹیوب سے آڈیو نکالنے کا طریقہ موسیقی سیکشن میں‌ ہی کسی صاحب نے بتایا تھا اب میرے ذہن سے نکل گیا - اگر یہ طریقہ دوبارہ بتایا جا سکے تو بہت مہربانی ہوگی -
 

فرخ منظور

لائبریرین
داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے سے
اسطرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے

بہت خوب!


بہت شکریہ وارث صاحب - لیکن آپ تو ابھی تک ہمارے کوچے میں آئے ہی نہیں - اگر آجائیں تو ضرور دل کے داغوں سے چراغاں کریں گے - :)
 
Top