لسی خانہ

زلفی شاہ

لائبریرین
میں تو تین اور چار نمبر تک ملنگوں کو جانتاہوں۔ وہاں دربار پر ٹوٹل چار ملنگ ہوتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملنگوں کی انجمن کا صدر تھا، پھر جب سے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نمبری ملنگوں کی آمیزش شروع ہوئی، میں نے استعفیٰ دے دیا۔
 
Top