تبادلہ خیال لسٹ پر گفتگو

یہ سبق نسبتا آسان تھا اور ٹھیک ٹھیک ہو بھی گیا!
اشاریے کا کیا مطلب ہے؟

اشاریہ یہاں index کا ترجمہ ہے۔ اس سے مراد وہ نمبر ہیں جس کے ذریعے لسٹ کے اراکین تک رسائی حاصل کی جاتی ہے۔ یہ صفر سے شروع ہوتا ہے اور موجود اراکین کے نمبر سے ایک کم ہوتا ہے۔

مختصر، چوکور بریکٹ کے درمیان والے نمبر کو اشاریہ یا انڈیکس کہتے ہیں۔
PHP:
voc = ["Sabir", "Ahmad", "Namra"]
voc[1]
Ahmad

یہاں ہم نے لسٹ voc سے اشاریہ ۱ کے استعمال سے دوسرے رکن کو پرنٹ کروایا ہے جو Ahmad ہے۔
 
Top