لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ، پندرہ منٹ بعد ٹرپنگ جاری

تراویح والی کوئی خبر نظر سے نہیں گزری۔۔۔ سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے والی خبر ہی صرف پڑھی ہے
باقی علاقوں کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن ہمارے علاقے میں سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی
http://www.nawaiwaqt.com.pk/nationa...کے-اوقات-میں-بجلی-بند-نہیں-ہو-گی-سرکاری-اعلان
 
تراویح والی کوئی خبر نظر سے نہیں گزری۔۔۔ سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے والی خبر ہی صرف پڑھی ہے
باقی علاقوں کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن ہمارے علاقے میں سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی
مبارک ہو آپ کے ہاں سحر و افطار میں لائٹ ہونا بڑی خوشی کی بات ہے۔
 
Top