محب علوی نے کہا:اس میں میرا بھی تو کمال ہے کہ میں کمالِ فن دکھانے کا موقع دیا![]()
چوبرجی کا ذکر کرتے کرتے رہ گیا ویسے اچھا یاد کروایا۔
سچ بتاؤ کہیں لاہور میں ہی تو نہیں ٹھکانہ![]()
جویریہ مسعود نے کہا:محب علوی نے کہا:اس میں میرا بھی تو کمال ہے کہ میں کمالِ فن دکھانے کا موقع دیا![]()
چوبرجی کا ذکر کرتے کرتے رہ گیا ویسے اچھا یاد کروایا۔
سچ بتاؤ کہیں لاہور میں ہی تو نہیں ٹھکانہ![]()
ارے نہیں بھئی۔ بس لہور لہور ہے نا۔۔۔
ویسے آپ شاہی محلے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
غالب کا مصرعہ یاد آگیا
مسجد کے زیرِ سایہ خرابات چاہیئے![]()