لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی: 16 واں میچ

عثمان قادر

محفلین
نہ بهیا، مجال ہے جو میں آپ کو غصہ دلاوں.بهلے قلندرز ہار جائیں پر میری دعا ہے کہ آپ کو غصہ نہ آئے.سپرسمائلس

مصباح تو ابهی "معشوم" ہے جی.
بھائی دیکھ لیں پھر آپ کی دعاؤں سے آخر کار لاہور قلندرز ہار ہی گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو
 
ابن توقیر

محفلین
بھائی دیکھ لیں پھر آپ کی دعاؤں سے آخر کار لاہور قلندرز ہار ہی گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو
دیکھا آپ کو غصہ بھی نہیں آیا،قلندرز صرف اس لیے ہارے تاکہ آپ کی قوت برداشت برائے غصہ مبارک میں اضافہ کرسکیں۔سُپرسمائلس
 
ابن توقیر

محفلین
غصہ تو بہت آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن صبح ہوتے ہی میں بھول گیا ۔۔۔۔۔
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے،اب پوری لیگ میں بندہ غصے میں تو نہیں رہ سکتا۔بھول جانا اچھی بات ہے تاکہ دس بیس سال بعد جب قلندرز فائنل اپنے نام کریں تو "انمول" سی خوشی محسوس ہو۔
 
آخری تدوین:

عثمان قادر

محفلین
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے،اب پوری لیگ میں بندہ غصے میں تو نہیں رہ سکتا۔بھول جانا اچھی بات ہے تاکہ دس بیس سال بعد جب قلندرز فائنل اپنے نام کریں تو "انمول" سی خوشی محسوس ہو۔
جب 5 مارچ 2017 لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رات تقریباََ 12 بجے کے لگ بھگ ، قلندرز ٹرافی تھامے تصویر کھنچوا رہے ہوں گے تب آپ سے پوچھوں گا ۔۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
جب 5 مارچ 2017 لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رات تقریباََ 12 بجے کے لگ بھگ ، قلندرز ٹرافی تھامے تصویر کھنچوا رہے ہوں گے تب آپ سے پوچھوں گا ۔۔۔۔۔
یہ تو بڑی بہترین روایت ہوگی نجم سیٹھی کی جانب سے،ہوم گراونڈ میں ایک ایسی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ تصویریں کھینچوانے کا موقع دینا،جو فائنل میں کولیفائی ہی نہیں کرپائے گی۔زبردست
 
عثمان قادر

محفلین
تندی باد مخالف سے نا گھبرا اے قلندر
یہ تو چلتی ہے تجھے اور گھومانے کے لیے ۔۔۔
بھائی آپ جتنا مرضی نیگٹو کمنٹس کر لیں ہم قلندرز گھبرانے والے اور پیچھے ہٹنے والے نہیں ہم یہ ٹرافی جیت کر دکھائیں گے چاہے ہمیں اس کے لیے چین کا سفر ہی کیوں نا کرنا پڑے ۔۔۔۔۔۔
قلندرز کی محبت میں میں خود گھوم گیا ہوں
 
ہاں یہ ہوسکتا ہے،بلکہ قلندرز تو صرف اسی صورت جیت سکتے ہیں اگر فائنل چین میں کروایا جائے۔کریں جی پھر انتظامیہ سے بات؟

چائنہ کا مال اپنے ملک میں ذرا زیادہ چمک جائے گا نا۔سُپرسمائلس
 
عثمان قادر

محفلین
ہاں یہ ہوسکتا ہے،بلکہ قلندرز تو صرف اسی صورت جیت سکتے ہیں اگر فائنل چین میں کروایا جائے۔کریں جی پھر انتظامیہ سے بات؟

چائنہ کا مال اپنے ملک میں ذرا زیادہ چمک جائے گا نا۔سُپرسمائلس
اور چین کی ٹیم سے ہی کھلایا جائے ۔۔۔۔ ہاہاہاہا
ویسے جس طرح آج کل کراچی کی ٹیم کھیل رہی ہے وہ چین کی ہی ٹیم لگتی ہے ۔۔۔ لہذا اج لاہور قلندرز کے میچ جیتنے کے قوی امکانات ہیں ۔۔۔۔
 
Top