لاگ ان کا مسئلہ

دوست

محفلین
لوجی ایک عدد مسئلہ نکلا ہے ذرا اس کا حل نکال دیں ۔ایک دوست کو محفل میں آنے کا کہا تھا۔ رجسٹر تو اس نے کرا لیا اب لاگ ان نہیں ہوا جاتا۔ اسم رکن انگریزی میں ہے اور لاگ ان کے خانے میں انگریزی کرنے کے باوجود انگریزی نہیں اردو لکھی جاتی ہے۔ میں نے اپنے سسٹم پر دیکھ تو ادھر بھی انگریزی کرنے کے با وجود اردو لکھی جاتی ہے۔اور پروفائل میں بورڈ کی زبان بھی انگریزی سیٹ ہے میں نے یہ بھی دیکھ لیا ہے میرے خیال میں ہو سکتا تھا یہ وجہ ہو مگر نہیں۔
اس کا کوئی حل نکال دیں۔
 
بعض اوقات یہ مسئلہ اوپیرا میں سامنے آیا ہے مگر انٹر نیٹ ایکسپلورر اس کو سپورٹ کرتا ہے، کسی دوسرے براوزر میں دیکھ لیں۔
 

زیک

مسافر
لاگ ان صفحے پر اسم رکن کے ساتھ دو ریڈیو بٹن ہیں۔ ایک کے ساتھ "اردو" لکھا ہے اور دوسرے کے ساتھ "انگریزی"۔ عام طور پر وہ اردو پر سیٹ ہوتا ہے۔ اسے انگریزی پر سیٹ کریں تو آپ کے دوست کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 
Top