لارڈ نذیر احمد کو خطرناک ڈرائیونگ تیز رفتاری پر 3 ماہ قید

فخرنوید

محفلین

1100577617-1.gif

:yawn::noxxx:
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں کان میں ٹوٹی لگانے کا رواج ذرا کم کم ہے۔
یہاں ایک ہاتھ سے موبائیل کو کان سے لگایا ہوتا ہے، ایک بچہ گودی میں بٹھایا ہوتا ہے اور ایک دائیں بٹھایا ہوتا ہے اور ایک ہاتھ سے گاڑی چلاتے چلاتے ساتھ میں بیج بھی کھا رہے ہوتے ہیں۔
 
عسکری

معطل

یہ ہے سعودی سب کام کرو ڈرائیو بھی کرو میرا بھائی احمد بھاگ کر جا بیٹھتا ہے با با کے گود میں بولتا ہے میں چلاؤں گا گاڑی کئی بار میں نے بابا کو روکا پر نہیں مانتے لاڈلا ہے نہ ان کا۔:idontknow:
 
عسکری

معطل
جی بالکل اپنے ساتھ دوسروں کی زندگی کا رسک بھی ہے۔میں گاڑی تیز چلاتا ہوں پر نظر ڈرائونگ پر رکھتا ہوں لیکن موبائیل کا بے خودی میں جواب نہیں دیتا پر بابا ابھی بوڑھے ہو گئے کیسے سمجھاؤں کہتے ہیں جب تم پیدا نہیں ہوئے تھے میں العین (یو اے ای) میں ڈرائیور تھا15 سال تک ۔اب میں کیا بولوں آگے ؟
 
عسکری

معطل
ہاں جی پر بزرگ ہیں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا جب احمد توڑا اور بڑا ہو گا تو نہیں بٹھائیں گے ابھی 7 سال ہے۔
 
مہوش علی

لائبریرین
کچھ بدقسمتی کی بات ہے، مگر پاکستانی اخبارات نے غلط رپورٹنگ کی ہے۔
عدالت کے فیصلے کے مطابق:

۱۔ لارڈ نذیر حادثے کے وقت ایس ایم ایس نہیں پڑھ رہے تھے، بلکہ حادثے سے تقریبا 10 منٹ قبل پڑھی تھی۔
2۔ جہاں حادثہ ہوا، وہاں بہت زیادہ اندھیرا تھا۔ اگرچہ کہ کار کی ہیڈ لائیٹز کی موجودگی میں پھر بھی یہ حادثہ نہیں ہونا چاہیے تھا، بہرحال عدالتی فیصلے میں پھر بھی اس اندھیرے کا ذکر ہے جس کا مطلب ہے کہ اس کا کچھ نہ کچھ دخل ہے۔
3۔ لارڈ نذیر کو سزا ملنے کی اصل وجہ موبائل کا عین اُس وقت استعمال نہیں، بلکہ اُس سے کچھ منٹ قبل استعمال + انکے اوپر پچھلے کچھ عرصے میں کئی مرتبہ تیز رفتاری کرتے ہوئے مقررہ سپیڈ کو عبور کرنے کرنے کا الزام تھا جسکی وجہ سے عدالت اس نتیجے پر پہنچی کی وہ اکثر غیر ذمہ داری سے ڈرائیو کرتے ہیں۔ [یورپ میں آپکی پچھلی غلطیاں اتنی آسانی سے آپکا پیچھا نہیں چھورٹیں اور عدالتی فیصلے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں]
 
اس کا سورس ہے کوئی؟
 
شمشاد

لائبریرین
تو یہ سزا پچھلی غلطیوں کو ملا کر ملی ہے، کُل کوئی تین مہینے قید صرف۔ اور وہ جو اپنی جان سے گیا، اس کا کچھ نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top