لاحقہ "یاب" سے بننے والے الفاظ

الف نظامی

لائبریرین
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "یاب" آتا ہے

بار یاب
بہرہ یاب
دست یاب
راہ یاب
سزا یاب
سفر یاب
شرف یاب
شفا یاب
شہادت یاب
صحت یاب
ظفر یاب
فائدہ یاب
فتح یاب
فلاح یاب
فیض یاب
کام یاب
گراں یاب
لذت یاب
معنی یاب
نا یاب
نمو یاب
ہدایت یاب
وصل یاب
وظیفہ یاب
 
Top