سیدہ شگفتہ
لائبریرین
فہیم ، مجھے آپ کا میسج ملا ہے لائبریری ٹیم میں آپ کی رکنیت کے حوالے سے۔ مجھے ابھی بھی آپ کا نام ہرے رنگ میں دکھائی دے رہا ہے۔ کچھ وقت دیں میں دیکھتی ہوں کہ کیا وجہ ہے کیونکہ میں آپ کا نام لائبریری ٹیم میں پہلے ہی شامل کر دیا تھا۔
یہ بتائیے کیا آپ کسی دوسرے گروپ میں بھی رکن ہیں یہاں؟
یہ بتائیے کیا آپ کسی دوسرے گروپ میں بھی رکن ہیں یہاں؟