كاله برقع وه كالي آنه

یوسف-2

محفلین
جناب يوسف صاب
حقيقت يه هے كه بهت سي هستيوں پر فدا هوں يه كهنا مشكل هوگا كه كس كے ليے لكھي
اس کمسنی (دروغ بر گردنِ تصویر ) پہ یہ حال ہے تو انجام گلستان کیا ہوگا :D
ہستیوں پہ ہوئے فدا، اللہ اللہ
یہ آپ، اور یہ مقام اللہ اللہ :laughing:
 
اس کمسنی (دروغ بر گردنِ تصویر ) پہ یہ حال ہے تو انجام گلستان کیا ہوگا :D
ہستیوں پہ ہوئے فدا، اللہ اللہ
یہ آپ، اور یہ مقام اللہ اللہ :laughing:
كسي ايك محبوب نے پوچھا تھا كيا كبھي پهلے بھي كوئي محبوب ركھا هے ، مينے جواب ديا هاں، پوچھا كيوں؟ ميں نے كها: بس دل آگيا تھا؟ جواب ملا: تمهارا دل هے يا بجلي كا بل جو هر جگه آجاتا هے
 

الف عین

لائبریرین
بھائی یہ ایک جگہ اور کہہ چکا ہوں، یہ اردو فورم ہے، یہاں عربی کی بورڈ سے پرہیز کرنا بہتر ہے۔ فورم کے اڈیٹر میں ہی لکھیں نا، وہاں تو بغیر کی بورڈ سلیکٹ کئے درست لکھا جاتا ہے۔
خوش آمدید اسامہ۔
 
Top