قیمہ بھری ہری مرچیں

تیشہ

محفلین
شکریہ۔
میں دراصل پوچھنا چاہ رہا تھاکہ بغیرکٹی ہوئی ثابت براون کرنی ہے؟

نہیں بہت ضروری بھی نہیں کہ ثابت ہی براؤن بھی کی جائے آخر کو چھلکا اتار کے پیسنا ہی ہے ۔
تو جس طریقے سے آسانی نظر آئے ویسے بنا لیں ۔ ۔ ضروری نہیں کہ جیسا لکھا ہو بلکل ایسے ہی بنایا بھی جائے ۔ ۔۔ اب کئی چیزیں اکثر گھر میں نہیں ہوتیں یا ختم ہوئی ہوتیں ہیں جیسا کہ خشخاش ، ۔۔سفید تل ِ ۔ ۔ میتھی دانہ ۔۔۔ وغیرہ ۔ ۔۔ وغیرہ ۔ ۔ ۔
تو میں جو چیزیں موجود ہوں انہی سے پکا بنا لیتی ہوں ۔ ۔۔ ۔
 
بڑی مشکل سے سب چیزیں‌جمع کیں اور پکانی شروع کیں‌تو پتہ چلا کہ اپ نے مقدار تو لکھی ہی نہیں‌تھی۔
جلدی جلدی ایک اور ریسیپی تلاش کرکے اس کی مقدار اور اپ کی ترکیب ملاجلا کر ڈش تیار کی۔
بہت شکریہ۔
 
زینب

محفلین
انہی مرچوں میں الو کا مصالہ بھر کے بیسن میں ڈپ کر کے پکوڑے بھی بنتے ہیں مزے مزے کے:p
 
تیشہ

محفلین
بڑی مشکل سے سب چیزیں‌جمع کیں اور پکانی شروع کیں‌تو پتہ چلا کہ اپ نے مقدار تو لکھی ہی نہیں‌تھی۔
جلدی جلدی ایک اور ریسیپی تلاش کرکے اس کی مقدار اور اپ کی ترکیب ملاجلا کر ڈش تیار کی۔
بہت شکریہ۔

مقدار کا تو بندہ خود حساب لگا ہی لیا کرتا ہے ۔ اب اتنا تو اندازہ ہونا ہی چاہئیے کہ اتنی چیز بنا پکا رہے ہیں تو اپنے اندازے سے دوسری سب کی مقدار تو ل ناپ ، ڈال لینا چاہئے ۔
چلئیے کچھ نہ کچھ تو بنا ہے ہوگا ، ۔ ۔بگھاری بینگن نا سہی کچھ اور مزے کا سالن بن گیا ہوگا ، ایسے ہی بناتے پکاتے سیکھ آتی ہے ۔
 
Top