۳۷۵۰ میٹر بلندی کے ساتھ قُلّۂ کمال، کوہی سلسلے 'سَہَند' کا بلند ترین قُلّہ (چوٹی) ہے، جو اہرانی صوبے مشرقی آذربائجان کے ضلعِ بُستان آباد میں واقع ہے۔ مقامی تُرکی زبان میں اِس قُلّے کا نام 'قُوچ گُلی داغی' ہے۔
عکاس: محمد حُسین عبداللهزاده
تاریخ: ۲۷ بهمن ۱۳۹۶هش/۱۶ فروری ۲۰۱۸ء مأخذ