مبارکباد قوم کو نیا آرمی چیف مبارک!

arifkarim

معطل
جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد پیش خدمت ہیں جنرل قمر جاوید باجوہ شریف:
l_152786_065804_updates.jpg

قوم کو یہ نئے آرمی چیف بہت بہت مبارک ہوں
 

فاخر رضا

محفلین
میرے خیال میں اگر دس پندرہ سال جمہوریت رہ گئی تو لوگوں کو پتہ بھی نہیں لگا کرے گا کہ کون چیف آیا کون گیا
 
Top