عسکری
معطل
ویل اگر وہ ملوانی بننا چاہتی تو اس کی مرضی پر ایک شرط پر کہ اپنی ملا گیری مجھ پر نا چلائے ۔السلام و علیکم
عسکری بھائی
آپ سے ایک سوال ہے
آپ نے کہا کہ آپ کی بیٹی ہوتی تو آپ اُسے پائلٹ یا ڈاکٹر بناتے نہ کے ملوانی
یہ بتائیں کہ اگر آپ کی بیٹی ملوانی بننا چاہتی تو کیا آپ اسے ملوانی بننے دیتے ؟؟؟؟
آپ لبرل ازم کے حامی ہیں تو کیا اس وقت بھی آپ اپنی بیٹی کو اس کی مرضی کرنے کی اجازت دیتے بھائی
یا اگر آپ کی بیٹی کہتی کہ میں نے نہیں پڑھنا تو کیا آپ اس کی بات مان لیتے ؟؟؟؟

