محمد خلیل الرحمٰن ناعمہ عزیز محمد وارث مغزل نبیل شمشاد
زبیر مرزا محفلین مئی 20، 2012 #2 جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے
جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے
الف نظامی لائبریرین مئی 20، 2012 #3 زحال مرزا نے کہا: جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال قومی سطح پر 18 اگست قومی شجر کاری دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے ہفتہ شجر کاری tree plantation week منانا چاہیے جس میں ہر پاکستانی بھر پور جوش و جذبہ سے شرکت کرے۔
زحال مرزا نے کہا: جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فی الحال قومی سطح پر 18 اگست قومی شجر کاری دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے ہفتہ شجر کاری tree plantation week منانا چاہیے جس میں ہر پاکستانی بھر پور جوش و جذبہ سے شرکت کرے۔
زبیر مرزا محفلین مئی 20، 2012 #4 ہم اگر اگست میں پاکستان میں ہوئے تو ان شاءاللہ ضرور اس کارخیر میں شرکت کریں گے