فی الحال قومی سطح پر 18 اگست قومی شجر کاری دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے ہفتہ شجر کاری tree plantation week منانا چاہیے جس میں ہر پاکستانی بھر پور جوش و جذبہ سے شرکت کرے۔جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے