قومی ہفتہ شجر کاری

الف نظامی

لائبریرین
522825_429971120356195_174239415929368_1630687_395300649_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے
 

الف نظامی

لائبریرین
جی بلکل قومی سطح پر منانا چاہیے بلکہ ماہ اپریل جو شجر کاری کے لیے سب سے مناسب مہینہ ہے اس ماہ شجرکاری ہونا چاہیے
فی الحال قومی سطح پر 18 اگست قومی شجر کاری دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے ہفتہ شجر کاری tree plantation week منانا چاہیے جس میں ہر پاکستانی بھر پور جوش و جذبہ سے شرکت کرے۔
 
Top