قومی انگریزی اردو لغت

دوست

محفلین
اسکی کوئی آفلائن ایپلی کیشن نہیں بن سکتی؟ قیمتاً بھی ہو تو خریدنے کو تیار ہیں۔ ہر وقت انٹرنیٹ دستیاب نہیں ہوتا۔
 
مقتدرہ کی جانب سے بہت ہی زبردست پیشکش پر ہم ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یوزر ایکسپیرئینس کے حوالے سے ابھی بہتری کی بہت گنجائش ہے۔ :) :) :)
 
مقتدرہ کی جانب سے بہت ہی زبردست پیشکش پر ہم ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یوزر ایکسپیرئینس کے حوالے سے ابھی بہتری کی بہت گنجائش ہے۔ :) :) :)
درست فرمایا آپ نے۔بطور لغت مندرجہ ذیل اردو لغت کو دیکھیے۔ کیا عمدہ انٹر فیس اور کیا عمدہ لغت ہے۔ مقتدرہ والوں کو ابھی اپنے انٹر فیس کو بہت بہتر بنانا ہوگا۔
http://www.clepk.org/oud/Default.aspx
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ واقعی بہت اہم اور جامع لغت ہے اور اسکی بنیاد مشہور زمانہ ویبسٹر ڈیلکس ایڈیشن پر رکھی گئی ہے، اس کو آن لائن دیکھ کر خوشی ہوئی۔
 
Top