قومی اسمبلی پراٹھنے والے اخراجات اورغربت کی شرح

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
آج کی جنگ میں ارشاد احمدحقانی صاحب کایہ کالم پڑھا جوانہوں نے ہماری آجکل کی اسمبلی کے اخراجات پرلکھاہے دیکھیں کسطرح حمکران ہم جیسے عام لوگوں کولوٹ رہے ہیں۔
یہاں کللک کریں۔

والسلام
جاویداقبال
 
Top