خالد محمود چوہدری
محفلین
کیا آپ کے علم میں ہے کہ آلو اور قنوا دونوں جنوبی امریکہ کے ایک ہی علاقے سے ہیں؟
آلو تو اب ڈجیٹلی پرسنل ہو چکے ہیں
کیا آپ کے علم میں ہے کہ آلو اور قنوا دونوں جنوبی امریکہ کے ایک ہی علاقے سے ہیں؟
؟؟آلو تو اب ڈجیٹلی پرسنل ہو چکے ہیں
اجزاء ؟
واؤ ایسا سلاد پہلی بار دیکھا ہے۔ زکریا بھائی تفصیل بھی لکھیں اس کی