قمراحمد کا بک شیلف

قمراحمد

محفلین
السلام علیکم دوستوں
میرے بک شیلف میں مندرجہ ذیل کتابیں موجود ہیں۔ کچھ اور بھی ہیں لیکن اُنکی فہرست بعد میں ارسال کرونگا :

نمبر شمار|نام کتاب|تالیف|اشاعت|صفحات
1|زاویہ |اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور|320
2|زاویہ 2 |اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 320
3|زاویہ 3|اشفاق احمد|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 320
4|نسخہ ھائے وفا|فیض احمد فیض|مکتبہء کارواں، لاہور| 704
5|کُلیاتِ حبیب جالب|حبیب جالب|ماورا پبلشرز، لاہور| 478
6|کُلیاتِ ساغر|ساغر صدیقی|علی ہجویری پبلشرز، لاہور| 304
7|کُلیات غزلیں (رنگ ۔ خُوشبو ۔ روشنی)|قتیل شفائی|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 838
8|کُلیاتِ ناصر|ناصر کاظمی|جہانگیر بُکس، لاہور| 720
9|ماہِ تمام (کُلیات پروین شاکر)|پروین شاکر|جہانگیر بُکس، لاہور| 1012
10|تلاش|ممتاز مفتی|الفیصل ناشران و تاجران کتب، لاہور| 264
11| کہی نہ جائے |ممتاز مفتی|الفیصل ناشران و تاجران کتب، لاہور| 205
12|سمے کا بندھن|ممتاز مفتی|الفیصل ناشران و تاجران کتب، لاہور| 183
13| اُندلس میں اجنبی |مستنصر حسین تارڑ|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 320
14|ہزاروں ہیں شکوے|مستنصر حسین تارڑ|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 371
15| دل دریا سمندر |واصف علی واصف|خزینہ علم و ادب، لاہور| 248
16|کرن کرن سورج|واصف علی واصف|خزینہ علم و ادب، لاہور| 144
17| قطرہ قطرہ قلزم |واصف علی واصف|خزینہ علم و ادب، لاہور| 208
18|خدا اور محبت|ھاشم ندیم|جہانگیر بُکس، لاہور| 368
19| عبداللہ |ھاشم ندیم|جہانگیر بُکس، لاہور| 383
20|بچپن کا دسمبر|ھاشم ندیم|فیروز سنز، لاہور| 384
21|فیروزاللغات اُردو جدید|------|فیروز سنز، لاہور| 729
22| لندن(ایک شہرِ بےمثال) |نسیم احمد فاروقی|مشعل بُکس، لاہور| 216
23|سب سے پہلے پاکستان|پرویز مشرف|فیروز سنز، لاہور| 418
24|آبِ گُم|مشتاق احمد یُوسفی|جہانگیر بُکس، لاہور| 364
25|چراغ تلے |مشتاق احمد یُوسفی|مکتبہء دانیال، کراچی| 165
26|خاکم بدہن |مشتاق احمد یُوسفی|مکتبہء دانیال، کراچی| 194
27|کُرکُرے کردار |عارفہ صبح خان|علم و عرفان پبلشرز | 264
28|ڈونٹ وری |گُل نوخیز اختر|تخلیقات، لاہور| 160
29|شرارتی|گُل نوخیز اختر|مکتبہ القریش پبلشرز | 192
30|حکایاتِ سعدی |شیخ سعدی|اسلامی کُتب خانہ، لاہور| 120
31|جرنیل اور سیاستدان|قیوم نظامی|جہانگیر بُکس، لاہور | 299
32|اُردو انگلش ڈکشنری|------|فیروز سنز، لاہور| 831
33|اقوالِ زریں|------|جہانگیر بُکس، لاہور | 104
34|برج ثور|شجاع عقیل|جہانگیر بُکس، لاہور | 175
فی الحال اِتنی ہی۔ میرے پاس سکین کی ہوئی بھی بہت سی اور کُتب موجود ہیں۔ اُنکی فہرست انشاءاللہ بعد میں لکھوں گا۔
 

دوست

محفلین
بھیا فیرز الغات کو سکین کریں۔ اردو سے اردو کی ایک لغت کی شدید کمی ہے۔ یہ ٹائپ ہوجائے تو اس پر ایپلی کیشن لکھی جاسکتی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
اردو ادب کا اچھا انتخاب ہے قمر صاحب۔ ماشأاللہ! لیکن آپ تو صرف سیاست اور کھیل کے زمروں میں ہی دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی کبھی ادب کے زمرہ جات کو بھی رونق بخشا کریں۔ :) امید ہے اپنی پسند کی شاعری پسندیدہ کلام میں ضرور پوسٹ کریں گے۔
 
یار یہ ممتاز مفتی نے کوئی مزاح وغیرہ بھی لکھا ہے یا صرف افسانے ؟
میں نے اس کی ایک کتاب پڑھی تھی۔بہت بور ہے۔۔۔
اور اردو ادب میں افسانہ نگاری مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی۔اردو ادب پر ایک دھبہ ہے۔
 

خوشی

محفلین
بہت خوب قمر جی ، خآصا ادب جمع کر رکھا ھے مگر فرحت عباس شاہ کی طویل نظم کہاں سے لکھی تھی جب کتاب نہیں تھی آپ کے پاس
 

قمراحمد

محفلین
بہت خوب قمر جی ، خآصا ادب جمع کر رکھا ھے مگر فرحت عباس شاہ کی طویل نظم کہاں سے لکھی تھی جب کتاب نہیں تھی آپ کے پاس
خوشی جی انٹرنیٹ پر سب کچھ مل جاتا ہے۔ ہاں مگر درست طور پر کی گئی تلاش شرط ہے۔۔۔ اور یاد آیا کہ میرے بک شیلف میں مزید کتابوں کا اضافہ ہوا ہے تو جلد ہی اُن سب کی بھی فہرست یہاں پر ارسال کروں گا۔
 

قمراحمد

محفلین
السلام علیکم دوستوں
گذشتہ چند ماہ میں میرے بک شیلف میں مندرجہ ذیل کتابوں کا اضافہ ہوا ہے۔

نمبر شمار|نام کتاب|تالیف|اشاعت|صفحات
35|ایک محبت سو افسانے |اشفاق احمد|سنگِ میل پبلی کیشنز، لاہور|192
36|مہمانسرائے |اشفاق احمد|سنگِ میل پبلی کیشنز، لاہور| 215
37|اور ڈرامے|اشفاق احمد|سنگِ میل پبلی کیشنز، لاہور| 1152
38|اُچے برج لاہور دے|اشفاق احمد|سنگِ میل پبلی کیشنز، لاہور| 728
39|کُلیاتِ محسن نقوی|محسن نقوی|ماورا پبلشرز، لاہور| 1520
40|شہرِ سخن آراستہ ہے(کُلیاتِ احمد فراز)|احمد فراز|دوست پبلی کیشنز، لاہور| 1664
41|تِرے انتظار کے شہر میں( کُلیاتِ اعتبارسَاجد)|اعتبارسَاجد|علم و عرفان پبلشرز لاہور| 721
42|میرے بھی ھیں کچھ خواب|امجد اسلام امجد|جہانگیر بُکس، لاہور| 657
43|تِری محبت ،میرااثاثہ(آنکھیں بھیگ جاتی ہیں+ مجھےصندل کردو)|وصی شاہ|دُعا پبلی کیشنز، لاہور| 248
44|علی پور کا ایلی|ممتاز مفتی|الفیصل ناشران و تاجران کتب، لاہور|967
45|میں کھلی ہوئی ایک سچائی |عبیداللہ علیم|ویلکم بُک پورٹ لمیٹڈ،کراچی| 200
46|آدھےغم اورآدھی خوشیاں|فرحت عباس شاہ|شام کے بعد پبلیکیشنز، لاہور| 639
47|راکھ |مُستنصر حسین تارڑ|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 588
48|راجہ گدھ|بانو قدسیہ|سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور| 452
49| بات سے بات |واصف علی واصف|خزینہ علم و ادب، لاہور| 160
50|زرگذشت|مُشتاق احمد یُوسفی|جہانگیر بُکس، لاہور| 263
51| عبداللہ (حصہ دوم)|ھاشم ندیم|جہانگیر بُکس، لاہور| 346
52|ایک مُحبت اور سہی|ھاشم ندیم|علم و عرفان پبلشرز لاہور| 192
53| پاکستان کرونیکل(پاکستان کاتاریخ وارعوامی انسایئکلوپیڈیا) |عقیل عباس جعفری|ورثہ فضلی سنز لمیٹڈ، لاہور| 1080
54|اسوہء انسانِ کامل (آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)|حافظ مظفر احمد|-----| 708
 
Top