قلعہ رانی کوٹ جامشورو سندھ

سید عاطف علی

لائبریرین
سندھ کا چپہ چپہ اسراروں اور رازوں سے بھرا پڑا ہے ہماری بدقسمتی کہ ہم اس ورثے کی نہ ہی صحیح حفاظت کر رہے ہیں نہ ہی اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
اس کو رنی کوٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ ہماری آٹھویں یا نویں کی سندھی درسی کتاب میں ایک سبق اس کے متعلق تھا اس میں بھی اس کا نام رنی کوٹ تھا ۔لیکن ہم تاریخی ورثہ کی کیا قدر کرتے ہیں ۔ کوئی تحقیق شاید کبھی نہ ہوئی اس پر۔
 
اس کو رنی کوٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ ہماری آٹھویں یا نویں کی سندھی درسی کتاب میں ایک سبق اس کے متعلق تھا اس میں بھی اس کا نام رنی کوٹ تھا ۔
آپ کا کہنا صحیح ہے اسے اس نام سے بھی پکارا جاتا ہے :)
اس کے بارے میں کچھ معلومات دے سکیں تو ممنون ہوں گا
 
بہت عمدہ تصاویر، شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ،
اس میں کوئی شک نہیں کہ سندھ واقعی دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک کی دھرتی ہے۔
میں نے بھی سندھ کی کچھ تہذیبی اور ثقافتی تصویر کشی کر رکھی ہے انشاءاللہ جلد شئیر کروں گا۔
 
Top