قلت و کثرت

ہے اب بچوں کی قلت پر پریشاں مغربی دنیا،

وہاں بوڑھوں کی کثرت ہو گئی ہے پیر خانوں میں،

عمل بہبود آبادی پہ کر کے دیکھ لو تم بھی،

"تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں"
(انور مسعود)
 
Top