یار سن تو ہی ملنے کو آجا روز تو میں ہی ملنے آتا ہوں آج بے حد اداس ہوں یارا شام کو مل کے سب بتاتا ہوں
فیضان قیصر محفلین اکتوبر 24، 2019 #1 یار سن تو ہی ملنے کو آجا روز تو میں ہی ملنے آتا ہوں آج بے حد اداس ہوں یارا شام کو مل کے سب بتاتا ہوں
الف عین لائبریرین اکتوبر 24، 2019 #4 یہ قطعے کیوں کہہ رہے ہیں؟ مفصل غزلیں کہیں۔ مختصر بحر میں بھی یار سن' اور' یارا' بھرتی کے یعنی اضافی الفاظ ہیں۔ یارا کو تو میں ادبی زبان میں شامل نہیں کرتا۔ تکنیکی غلطی تو نہیں ہے
یہ قطعے کیوں کہہ رہے ہیں؟ مفصل غزلیں کہیں۔ مختصر بحر میں بھی یار سن' اور' یارا' بھرتی کے یعنی اضافی الفاظ ہیں۔ یارا کو تو میں ادبی زبان میں شامل نہیں کرتا۔ تکنیکی غلطی تو نہیں ہے